پشاور کی کھیر

1h 10m
Serves 4
instagram.com

Directions

  1. 1250 gm basmati rice کو دھونے کے بعد ایک گھنٹے کے لیے بھگو کر رکھیں۔
  2. 2پھر اسے پتیلے میں ڈالیں اور 5 گلاس پانی ڈال کر 15 منٹ تک ابال لیں۔
  3. 3اب اس کے آدھے چاول جوسر کے جگ میں ڈالیں۔
  4. 412 عدد (100 گرام) روٹی رسک بھی جوسر میں ڈالیں۔
  5. 54 کھانے کے چمچ دودھ پاؤڈر اور 2 کپ پانی شامل کریں اور اس کا اچھا سا گودا بنا لیں۔
  6. 6اب باقی چاولوں میں 2 لیٹر دودھ ڈالیں، جو فریزر میں تھوڑا سا جم گیا ہو۔
  7. 7سوہے ایک کپ چینی کو پین میں ڈال کر پگھلا لیں۔
  8. 8پگھلی ہوئی چینی کو دودھ میں ڈال دیں۔
  9. 9دودھ ڈالنے کے 10 منٹ بعد جوسر کا پیسٹ شامل کریں۔
  10. 10باقی چینی اور الائچی پاؤڈر شامل کریں اور 15 سے 20 منٹ تک پکاتے رہیں۔
  11. 11تیار کھیر کو گرم گرم برتنوں میں ڈال کر 30 منٹ کے لیے باہر رکھیں۔
  12. 12اس کے بعد 6-7-8 گھنٹے کے لیے فریج میں رکھیں۔

Ingredients

  • 250 gm crushed basmati rice
  • 5 glass water
  • 100 gm bread rusk
  • 4 tbsp milk powder
  • 2 cup water
  • 2 litre milk
  • 300 gm sugar
  • 1 cardamom powder

Equipment

blenderpotpan