ہری چٹنی

3m
Serves 4
tiktok.com

Directions

  1. 1سبزیاں دھولیں
  2. 2تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈالیں
  3. 3پانی ڈال کر بلینڈ کریں
  4. 4دہی شامل کریں
  5. 5نمک اور زر دہے کا رنگ ڈال کر مکس کریں

Ingredients

  • 3 ٹماٹر
  • 3 سبز مرچ
  • 1 bunch دھنیا
  • 1 bunch پودینہ
  • 1 cup مونگ پھلی
  • 0.5 kg دہی
  • 1 tsp نمک
  • 1 tsp زر دہے کا رنگ

Equipment

blender