تلبینہ

10m
Serves 1
facebook.com

Directions

  1. 1ایک کپ بارلی کا پوریج لے کے اس کے اندر دو کپ دودھ ڈال کے اس کو پکا لیں۔
  2. 2ایک بلینڈر لے کے اس کے اندر بادام ڈال کے اس کو کرش کر لیں۔
  3. 3آرمونڈ فلور کو تلبینہ کے اندر ایڈ کرکے اس کو پکا کے ایک ڈش کے اندر سرو کر لیں۔
  4. 4اس کے بعد آپ اپنی مرضی کی ٹاپنگز ڈال سکتے ہیں۔

Ingredients

  • 1 cup بارلی کا پوریج
  • 2 cup دودھ
  • 1 handful بادام
  • 1 handful خشک میوہ جات
  • 1 handful بلو بیریز
  • 1 handful انجیر

Equipment

blenderpot