2ایک ساس پین میں ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ یہ ڈوب جائیں۔
3انہیں medium flame پر boil کرلیں۔
4boil ہونے کے بعد باہر نکال کر mesh کرلیں۔
5mesh کرنے کے بعد اس میں 0.5 ٹی سپون لہسن پاؤڈر، 0.5 ٹی سپون وائٹ پیپر پاؤڈر، 0.5 ٹی سپون نمک، 0.25 ٹی سپون بلیک پیپر پاؤڈر اور 1 ٹی سپون میدہ ڈال کر اچھے سے mix کریں۔
6اسے rest پر رکھ دیں۔
7600 گرام چکن کو ایک ساس پین میں ڈال کر 2 کپ پانی، 0.5 ٹی سپون نمک اور 0.5 ٹی سپون کرشڈ بلیک پیپر ڈال کر boil کرلیں۔
8چکن کو roughly cut کرلیں۔
9اسے موٹا موٹا blend کرلیں۔
10ایک frying pan میں 1 ٹیبل سپون بٹر melt کریں۔
11اس میں 0.5 کپ chopped پیاز ڈالیں۔
12انہیں medium flame پر pink soft کرلیں۔
13اس میں 1 کپ chopped شملہ مرچ ڈال کر 1 سے 2 منٹ کے لیے بھونیں۔
14اس میں 0.5 کپ boiled corns ڈال کر 2 منٹ کے لیے sauté کریں۔