آسان فرائیڈ پزا بالز

30m
Serves 1
facebook.com

Directions

  1. 1چارکے بڑے سائز کے آلو کو چھیل کر roughly cut کریں۔
  2. 2آلو کو ایک sauce pan میں ڈال کر اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ یہ ڈوب جائیں اور انہیں medium flame پر boil کرلیں۔
  3. 3boil ہونے پر آلو کو باہر نکال کر mash کرلیں۔
  4. 4mashed آلو میں 0.5tsp لہسن پاؤڈر، 0.5tsp وائٹ پیپر پاؤڈر، 0.5tsp نمک، 0.25tsp بلیک پیپر پاؤڈر اور 1tsp میدہ شامل کریں۔
  5. 5ان سب کو اچھے سے mix کر کے rest پر رکھ دیں۔
  6. 6600 گرام چکن بون لیس کو ایک saucepan میں ڈال کر 2cups پانی، 0.5tsp نمک اور 0.5tsp crushed بلیک پیپر شامل کر کے boil کرلیں۔
  7. 7چکن کو boil ہونے کے بعد نکال کر roughly chop کریں اور grinder میں coarsely grind کر لیں۔
  8. 8ایک frying pan میں 1tbsp butter melt کریں۔
  9. 9اس میں 0.5 cup chopped پیاز، 1 cup chopped شملہ مرچ شامل کریں اور medium flame پر pink soft کرلیں۔
  10. 10اس میں 0.5 cup boiled corns شامل کر کے 2 منٹ کے لیے sauté کر لیں۔
  11. 11سب چیزوں کو ایک بڑے bowl میں منتقل کریں۔
  12. 12اس میں ground چکن، 8tbsp pizza sauce، 0.5tsp پیپریکا پاؤڈر، 0.5tsp بلیک پیپر پاؤڈر، 0.5tsp crushed چلیز، 0.5tsp چکن پاؤڈر، 0.25tsp نمک اور 1.5cups چیز شامل کریں۔
  13. 13سب کو اچھے سے mix کر لیں۔
  14. 14اب دو انڈوں کو پھینٹ لیں۔
  15. 154 بریڈ کے سلائسز کی edges کو کاٹ کر ایک plate میں پانی میں ڈپ کر کے squeeze کرلیں۔
  16. 16بریڈ پر 1tbsp filling material ڈال کر کچوری کی طرح shape دیں۔
  17. 17اسی طرح mashed آلو material کی چھوٹی سی poori بنا کر اس میں filling ڈال کر cover کریں۔
  18. 18ان سب پر میدہ، انڈے اور بریڈ کرپس کی coating کرلیں۔
  19. 19balls کو فریزر میں 10 منٹ کے لیے رکھ دیں۔
  20. 20آئل کو medium flame پر گرم کر کے انہیں cook کریں۔
  21. 21بریڈ والے balls کو 1 سے 1.5 منٹ کے لیے اور آلو والے balls کو 30 سے 40 سیکنڈ کے لیے cook کریں۔

Ingredients

  • 4 بڑے سائز کے آلو
  • 1 cup پانی
  • 0.5 tsp لہسن پاؤڈر
  • 0.5 tsp وائٹ پیپر پاؤڈر
  • 0.5 tsp نمک
  • 0.25 tsp بلیک پیپر پاؤڈر
  • 1 tsp میدہ
  • 600 گرام چکن بون لیس
  • 2 cups پانی
  • 0.5 tsp نمک
  • 0.5 tsp کرسٹ بلیک پیپر
  • 0.5 cup پیاز
  • 1 cup شملہ مرچ
  • 0.5 cup بوائلڈ کارنز
  • 8 tbsp پزا ساس
  • 0.5 tsp پیپریکا پاؤڈر
  • 0.5 tsp بلیک پیپر پاؤڈر
  • 0.5 tsp کرسٹ چلیز
  • 0.5 tsp چکن پاؤڈر
  • 0.5 tsp وائٹ پیپر پاؤڈر
  • 0.25 tsp نمک
  • 1.5 cups چیز
  • 2 انڈے
  • 4 بریڈ کے سلائسز
  • 1 plate پانی
  • 1 plate میدہ
  • 1 plate بریڈ کرپس
  • 1 frying pan آئل

Equipment

saucepanknifemashing toolfrying panforkbowlgrinder