Back to recipes
آسان فرائیڈ پیزا بالز
30m
Serves 1
facebook.com
آسان فرائیڈ پیزا بالز
facebook.com
30m
Serves 1
Save
Share
Export
Edit
Directions
1
چوڑے سائز کے چار آلو کو چھیل کر roughly cut کریں۔
2
ایک sos pan میں آلو ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ آلو ڈوب جائیں۔
3
آلو کو medium flame پر boil کریں۔
4
boil ہونے کے بعد آلو کو نکال کر mash کریں۔
5
mashed آلو میں 0.5 ٹی سپون لہسن پاؤڈر، 0.5 ٹی سپون وائٹ پیپر پاؤڈر، 0.5 ٹی سپون نمک، 0.25 ٹی سپون بلیک پیپر پاؤڈر اور 1 ٹی سپون میدہ شامل کریں۔
6
تمام چیزیں mix کریں اور rest پر رکھ دیں۔
7
600 گرام چکن کو ایک sos pan میں ڈال کر 2 کپ پانی، 0.5 ٹی سپون نمک اور 0.5 ٹی سپون کرشڈ بلیک پیپر شامل کریں۔
8
چکن کو boil کریں۔
9
boil ہونے کے بعد چکن کو roughly cut کریں۔
10
چکن کو موٹا موٹا grind کریں۔
11
ایک frying pan میں 1 ٹیبل سپون بٹر melt کریں۔
12
melt ہونے کے بعد 0.5 کپ chopped پیاز شامل کریں۔
13
پیاز کو medium flame پر pink soft کریں۔
14
1 کپ chopped شملہ مرچ شامل کریں۔
15
شملہ مرچ کو 1 سے 2 منٹ کے لیے بھون لیں۔
16
0.5 کپ boil کر کے رکھ دیئے گئے corn شامل کریں۔
17
corn کو 2 منٹ کے لیے saute کریں۔
18
سبزیوں کو ایک بڑے bowl میں shift کریں۔
19
grinded چکن شامل کریں۔
20
8 ٹیبل سپون پیزا ساس، 0.5 ٹی سپون پیپریکا پاؤڈر، 0.5 ٹی سپون بلیک پیپر پاؤڈر، 0.5 ٹی سپون کروشڈ چلیز، 0.5 ٹی سپون چکن پاؤڈر، 0.5 ٹی سپون وائٹ پیپر پاؤڈر اور 0.25 ٹی سپون نمک شامل کریں۔
21
تمام چیزیں mix کریں۔
22
1.5 کپ چیز شامل کریں۔
23
چیز اور تمام چیزیں mix کریں۔
24
دو انڈے کو پھینٹ لیں۔
25
چا بریڈ کے سلائسز کی edges کو کاٹ لیں۔
26
بریڈ کے سلائسز کو پانی میں dip کریں۔
27
بریڈ کو squeeze کریں۔
28
بریڈ کے سلائسز میں 1 ٹیبل سپون filling material رکھیں۔
29
بریڈ کو کچوری کی طرح shape دیں۔
30
mashed آلو کی ایک چھوٹی سی puri بنائیں۔
31
puri میں filling material رکھیں اور cover کریں۔
32
آلو والے balls پر میدہ، انڈہ اور بریڈ کرمبس لگائیں۔
33
تمام balls کو فریزر میں 10 منٹ کے لیے رکھ دیں۔
34
آئل کو گرم کریں۔
35
بریڈ والے balls کو medium flame پر 1 سے 1.5 منٹ کے لیے fry کریں۔
36
آلو والے balls کو 30 سے 40 سیکنڈ کے لیے fry کریں۔
Ingredients
4 بڑے سائز کے آلو
1 کپ پانی
0.5 ٹی سپون لہسن پاؤڈر
0.5 ٹی سپون وائٹ پیپر پاؤڈر
0.5 ٹی سپون نمک
0.25 ٹی سپون بلیک پیپر پاؤڈر
1 ٹی سپون میدہ
600 گرام چکن بوسٹس
2 کپ پانی
0.5 ٹی سپون نمک
0.5 ٹی سپون کرشڈ بلیک پیپر
1 ٹیبل سپون بٹر
0.5 کپ چاپ پیاز
1 کپ چاپ شملہ مرچ
0.5 کپ بوائلڈ کارنز
8 ٹیبل سپون پیزا ساس
0.5 ٹی سپون پیپریکا پاؤڈر
0.5 ٹی سپون بلیک پیپر پاؤڈر
0.5 ٹی سپون کروشڈ چلیز
0.5 ٹی سپون چکن پاؤڈر
0.5 ٹی سپون وائٹ پیپر پاؤڈر
0.25 ٹی سپون نمک
1.5 کپ چیز
2 انڈے
4 بریڈ کے سلائسز
1 کپ پانی
1 کپ میدہ
1 کپ بریڈ کرمبس
1 کپ آئل
Equipment
saucepan
knife
mashing tool
frying pan
bowl
fork
plate
Related recipes
More Middle Eastern recipes →
More Appetizer recipes →
Zucchini Baba Ganoush
Middle Eastern · Appetizer
منقوشة ليوم الجمعة
Middle Eastern · Appetizer
5m
Knusprige Falafel
Middle Eastern · Appetizer
طاسة الجبنة السايحة
Middle Eastern · Appetizer
15m
الفلافل
Middle Eastern · Appetizer
فول مقلى
Middle Eastern · Appetizer
40m
صينية التشيلي تشيز فرايز
Middle Eastern · Appetizer
30m
كبة نباتية صيامية (كبة الأبو أمون)
Middle Eastern · Appetizer
جبنة فيتا بالشمندر
Middle Eastern · Appetizer
أصابع الفاصوليا المقرمشة
Middle Eastern · Appetizer
متبل باذنجان سريع
Middle Eastern · Appetizer
مطبق برقائق السمبوسة
Middle Eastern · Appetizer