آنکھوں کے لیے نسخہ

Directions

  1. 1سونف، بادام، مشری اور سفید یا کالی مرچ کو ایک بلینڈر میں ڈالیں۔
  2. 2مکس کریں۔
  3. 3ایک چمچ دودھ کے ساتھ ملائیں۔
  4. 4دن میں دو سے تین بار کھائیں۔

Ingredients

  • 100 gram سونف
  • 100 gram بادام
  • 100 gram مِشری
  • 20 gram سفید مرچ یا کالی مرچ
  • 1 چمچ دودھ

Equipment

blender