قلبی

2m
Serves 1
tiktok.com

Directions

  1. 1ادراک، لیموں، لہسن اور ایپل سائڈر ونیگر کا جوس مکس کریں۔
  2. 2مکسچر کو اتنا ابال لیں کہ وہ تین کپ رہ جائیں۔
  3. 3مکسچر کو ٹھنڈا ہونے دیں۔
  4. 4ایک کپ شہد شامل کرکے مکس کریں۔
  5. 5صبح خالی پیٹ ایک گلاس پانی میں دو چمچے ڈال کر پی لیں۔

Ingredients

  • 1 کپ ادراک کا جوس
  • 1 کپ لیموں کا رس
  • 1 کپ لہسن کا جوس
  • 1 کپ ایپل سائڈر ونیگر
  • 1 کپ شہد

Tips

  • صبح خالی پیٹ استعمال کریں۔
  • فزی ڈرنک اور گوشت چھوڑ دیں۔