چکن پلاؤ

58m
Serves 4
facebook.com

Directions

  1. 1سب سے پہلے چاول نکال کر رکھ دو اور ان کو بھگو دینا جلدی ذرا ٹائم کے ساتھ۔
  2. 2اس کے بعد ہم نے چکن ایڈ کرنا ہے۔
  3. 3اس میں پانی ہم نے ایڈ کرنا یعنینی کے حساب سے اور اس میں کچھ کھڑے مصالحے ایڈ کرنے ہیں ۔
  4. 4ساتھ میں لہسن، ادرک اور پیاز وغیرہ بھی ایڈ کرنا ہے۔
  5. 5اور کچھ مصالحے ڈال کے اس کو ہم نے ابلنے کے لیے رکھ دینا ہے۔
  6. 6جیسے ہی ابل جائے گا تو ہم نے یخنی کو چھان کے الگ اور چکن کو الگ کر دینا ہے۔
  7. 7تیل میں پیاز کو بھونیں۔
  8. 8پھر ادرک، لہسن اور مصالحے شامل کریں۔
  9. 9اب چکن شامل کریں اور بھون لیں۔
  10. 10یخنی شامل کریں۔
  11. 11املی کا گودا شامل کریں۔
  12. 12پانی شامل کریں۔
  13. 13اب چاول شامل کریں۔
  14. 14ہرا دھنیا شامل کریں۔
  15. 15نیبو کے ٹکڑے شامل کریں۔

Ingredients

  • 1 kg چاول
  • 0.5 kg چکن
  • 1 medium پیاز
  • 1 inch ادرک
  • 6 لہسن
  • 1 tbsp زیرہ
  • 1 tbsp دھنیا
  • 1 inch دار چینی
  • 2 الائچی
  • 1 tbsp سونف
  • 1 taste نمک
  • 1 پانی
  • 1 large پیاز
  • 1 تیل
  • 1 tbsp ادرک پیسٹ
  • 1 tbsp لہسن پیسٹ
  • 1 tbsp سبز مرچ پیسٹ
  • 2 ٹماٹر
  • 1 taste نمک
  • 2 tsp مِرچ پاؤڈر
  • 2 tsp کالی مرچ پاؤڈر
  • 2 tsp دھنیا پاؤڈر
  • 1 املی کا گودا

Equipment

knifewokstrainerspoon