اورنج چکن گریوی

38m
Serves 4
youtube.com

Directions

  1. 1لہسن، نمک، پسی ہوئی سرخ مرچ، ہلدی، پیسہ ہوا گرم مصالحہ اور اورنج جوس چکن میں مکس کریں۔
  2. 2ایک ڈگچہ چولہے پر چڑھائیں اور اس میں کھانا پکانے کا تیل ڈالیں۔
  3. 3پیاز بھونیں۔
  4. 4سبز مرچ اور ٹماٹر شامل کریں۔
  5. 5چکن شامل کریں اور اچھی طرح بھونیں۔
  6. 6پانی شامل کریں اور ڈھک کر پکانے دیں۔
  7. 7کالی مرچ اور ہرا دھنیا شامل کریں۔

Ingredients

  • 2 tablespoons پیسے ہوئے لہسن
  • 1 tablespoon نمک
  • 1 tablespoon پسی ہوئی سرخ مرچ
  • 1 tablespoon ہلدی
  • 1 tablespoon پیسہ ہوا گرم مصالحہ
  • 1 cup اورنج جوس
  • 2 tablespoons کھانا پکانے کا تیل
  • 1 cup پیاز
  • 10 pieces سبز مرچ
  • 2 cups ٹماٹر
  • 1 kg چکن
  • 2 cups پانی
  • 1 teaspoon کالی مرچ
  • 1 cup ہرا دھنیا

Equipment

large panlarge potwooden spoon