3لہسن پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ کا پاؤڈر، کٹی ہوئی مرچیں، چکن پاؤڈر، چاٹ مسالہ، کالی مرچ کا پاؤڈر اور نمک شامل کریں۔
4مسٹرڈ ساس، چلی ساس، سویا ساس اور سرکہ شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔
5چکن کو میرینیٹ ہونے کا وقت دیں۔
6سیکریٹ گارلک کوری اینڈر ساس بنانے کے لیے ایک پیالے میں آدھا کپ دہی، آدھا کپ مایونیز، 10 سے 12 لہسن کے جوے، تازہ ہرا دھنیا، ایک چھوٹا پیاز، آدھے لیموں کا رس، نمک اور کالی مرچ کا پاؤڈر شامل کریں۔
7ان تمام اجزاء کو ہینڈ بلینڈر سے بلینڈ کریں۔
8کوٹنگ کے لیے میدے میں بیکنگ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
9چکن کے ٹکڑوں کو میدے میں کوٹ کریں۔
10میدے سے کوٹ کرنے کے بعد چکن کو پانی میں ڈپ کریں۔
11دوبارہ میدے میں اچھی طرح کوٹ کریں۔
12میڈیم گرم تیل میں ایک ایک کر کے چکن کے ٹکڑے شامل کریں۔
13جب کوٹنگ سیٹ ہو جائے تو چکن کی سائیڈ پلٹیں اور 10 سے 12 منٹ تک اچھی طرح فرائی کریں۔