بیسن کا حلوہ

7m
Serves 1
youtube.com

Directions

  1. 1ایک پین میں آدھا پاؤ گھی ڈالیں۔
  2. 2گھی کے پگھلنے کے بعد آگ کو سلو کر دیں۔
  3. 3250 گرام بیسن کو اچھے طریقے سے بھون لیں۔
  4. 4100 گرام چینی کو بلینڈر میں پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔
  5. 5بھنے ہوئے بیسن میں 4 چمچ سو جی ڈال کر مکس کریں۔
  6. 6مکس کرنے کے بعد اسے 2 سے 3 منٹ تک پکائیں۔
  7. 7100 گرام پیسی ہوئی چینی شامل کریں اور مکس کریں۔
  8. 8الائچی ایسنس اور یلوا کلر شامل کریں۔
  9. 9کاجو اور بادام شامل کر کے مکس کریں۔
  10. 10ایک گلاس پانی شامل کریں اور مکس کریں۔
  11. 112 چمچ گھی شامل کریں اور مکس کریں۔

Ingredients

  • 125 ml گھی
  • 250 گرام بیسن
  • 100 گرام چینی
  • 4 چمچ سو جی
  • 50 گرام کاجو
  • 50 گرام بادام
  • 2 چمچ تیل
  • 2 drops الائچی ایسنس
  • 1 چمچ یلوا کلر

Equipment

cooking panwooden spatulagas stoveblender