دودھ سے ونیلا آئس کریم

5m
Serves 6
youtube.com

Directions

  1. 1سب سے پہلے ہم نے 0.5 لیٹر دودھ لیا ہے۔
  2. 2اس کے اندر ہم نے 2 چمچ corn starch ڈال دیا ہے۔
  3. 3پھر ہم نے 5 چمچ چینی شامل کی ہے۔
  4. 4اس سب کو اچھی طرح مکس کریں۔
  5. 5اس مکسچر کو اب ہم ایک پیالے میں ڈال لیتے ہیں۔
  6. 6اب ہم 3 چمچ کریم کو بیٹ کر لیتے ہیں۔
  7. 7پھر اس میں ونیلا ایسنس ڈال دیا ہے۔
  8. 8اب اس مکسچر کو ہم نے ایک لوہے کے ڈبے میں ڈال دیا ہے۔
  9. 9اسے فریزر میں 2 سے 3 گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

Ingredients

  • 0.5 لیٹر دودھ
  • 2 tablespoons corn starch
  • 5 tablespoons چینی
  • 3 tablespoons کریم
  • 1 چمچ ونیللا ایسنس

Equipment

knifeforkplatepanspatulahand mixerloaf pan