رینچ پزا

20m
Serves 2
facebook.com

Directions

  1. 1سب اجزا کو ملا کر نرم آٹا گوندھ لیں۔
  2. 2چکن کو مصالحوں، دہی اور تین چمچ کریم کے ساتھ میرینیٹ کریں اور پھر پکائیں۔
  3. 3کریم، میونیز، نمک، لہسن پاؤڈر، اجموائن/ تازہ ڈِل اور لیموں کے رس سے رینچ ساس تیار کریں۔
  4. 4پہلے سے گرم برتن میں آٹے کو پھیلائیں اور اس پر رینچ ساس لگائیں۔
  5. 5چکن، پنیر، زیتون اور ہری مرچ کو اوپر رکھیں۔
  6. 6دوسرا برتن گرم کریں اور اس میں پہلے برتن کو ڈال دیں اور 15 منٹ تک پکائیں۔
  7. 7چاہیں تو اوپر رینچ ساس لگائیں۔

Ingredients

  • 2 کپ میدہ (آ ل پرپز فلاور)
  • 1 انڈہ
  • 1 چمچ چینی
  • 1 پیچٹ خمیری
  • 1 چمچ دودھ پاؤڈر
  • 1 چمچ نمک
  • 1 کپ کھلے گرم دودھ
  • 150 گرام چکن
  • 2 چمچ دہی
  • 1 چمچ نمک
  • 0.5 چمچ کالی مرچ
  • 0.5 چمچ سفید مرچ
  • 0.5 چمچ مرچ کے فلیکس
  • 3 چمچ کریم
  • 5 چمچ کریم
  • 5 چمچ میونیز
  • 1 چمچ نمک
  • 1 چمچ لہسن پاؤڈر
  • 1 چمچ اجوائن/ تازہ ڈِل
  • 1 چمچ لیموں کا رس

Equipment

مکسرتوابرتنچمچچھری