کمریشل پزا ساس

3m
Serves 1
tiktok.com

Directions

  1. 1ایک کپ مایونیز لیں۔
  2. 2تین ٹیبل سپون کےچپ شامل کریں۔
  3. 3ایک چمچ ریڈ چلی فلیکس شامل کریں۔
  4. 4ایک چمچ چکن پاؤڈر شامل کریں۔
  5. 5ایک چمچ لیسن پاؤڈر شامل کریں۔
  6. 6آدھا چمچ کالی مرچ شامل کریں۔
  7. 7ایک چمچ ریڈ چلی ساس شامل کریں۔
  8. 8ایک چٹکی روز میری شامل کریں۔
  9. 9ایک چٹکی تھائم شامل کریں۔
  10. 10ایک چٹکی اجوائن شامل کریں۔
  11. 11ایک چٹکی نمک شامل کریں۔
  12. 12آدھا کپ پانی شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔

Ingredients

  • 1 cup mayonnaise
  • 3 tablespoons tomato ketchup
  • 1 teaspoon red chili flakes
  • 1 teaspoon chicken powder
  • 1 teaspoon garlic powder
  • 0.5 teaspoon black pepper
  • 1 teaspoon red chili sauce
  • 1 pinch rosemary
  • 1 pinch thyme
  • 1 pinch ajwain
  • 1 pinch salt
  • 0.5 cup water

Equipment

bowlwhiskspoon