# Loaded Fries

A delicious recipe for loaded fries that will make you forget about pizza.

- Total time: 20 min
- Cuisine: Indian
- Category: Side
- Language: en

## Ingredients

- دہی
- نمک
- لال مرچ
- ہلدی
- دھنیا پاؤڈر
- لہسن پاؤڈر
- کالی مرچ
- زیرہ پاؤڈر
- اجوائن
- یلو فوڈ کلر
- ریڈ فوڈ کلر
- بونلیس چکن کیوبز
- آئل
- میدہ
- کٹی ہوئی لال مرچ
- پانی
- چپس
- پیاز
- سالٹڈ بٹر
- چوپ کیا لہسن
- دودھ
- چکن پاؤڈر
- مسٹرڈ پیسٹ
- پیزا چیز
- اولیو
- چلی فلیکس
- اوریگانو

## Instructions

1. سب سے پہلے دہی لیں گے اس کے اندر نمک، لال مرچ، ہلدی، دھنیا پاؤڈر، لہسن پاؤڈر، کالی مرچ اور زیرہ پاؤڈر اور اجوائن شامل کریں گے۔
2. یلو اور ریڈ فوڈ کلر ڈال کے اس کو اچھی طرح مکس کر لیں گے۔
3. اس کے اندر بونلیس چکن کیوبز ڈالیں گے، آئل ڈالیں گے اور اس کو 10 منٹ کا ریسٹ دے دیں گے۔
4. میدے کے اندر کٹی ہوئی لال مرچ ڈالیں گے، اجوائن ڈالیں گے، نمک ڈالیں گے اور فوڈ کلر ڈال کے اس کے اندر تھوڑا سا پانی ڈال کے لیکوئیڈ بنا لیں گے۔
5. یہ گاڑھا سا لیکوئیڈ ہونا چاہیے چپس کو لگا کے چپس کو بھی فرائی کر لیں گے۔
6. چکن کو 10 منٹ کے لیے پکا لیں گے۔
7. دوسری طرف ہمارے فرائز بھی کرسپی ہو چکے ہیں۔
8. ابھی چکن کے اندر پیاز ڈال کے اس کی گریوی تھوڑی سی ڈرائی کر لیں گے۔
9. سالٹڈ بٹر کے اندر تھوڑا سا کوکنگ آئل ڈال لیں گے اور اس کے اندر چوپ کیا لہسن شامل کر لیں گے۔
10. اس کو تھوڑا سا فرائی کریں گے پھر میدہ شامل کریں گے، میدے کو دو منٹ کے لیے بھون لیں گے پھر اس کے اندر دودھ شامل کر دیں گے۔
11. پھر کچھ مصالحے شامل کریں گے، چکن پاؤڈر شامل کریں گے، مسٹرڈ پیسٹ شامل کریں گے، پیزا چیز شامل کریں گے۔
12. چیز کو میلٹ ہونے تک پکا لیں گے۔
13. یہاں پہ ڈریسنگ کریں گے، سب سے پہلے فرائز لگائیں گے، چکن لگائیں گے، پھر چیز لگائیں گے، پھر اوپر ساس لگائیں گے، ساس اس طرح سے ڈال دینی ہے۔
14. پھر سے اس کے اوپر چیز ڈالیں گے، پھر اوپر تھوڑا سا چکن اور ائلیوز لگائیں گے۔
15. پھر اوپر تھوڑی سی چلی فلیکس، اوریگانو شامل کریں گے۔
16. 10 منٹ کے لیے اس کو بیکنگ اوون کے اندر بیک کر لیں گے۔

## Equipment

- باؤل
- چمچ
- پین
- اسپاتولا
- اسٹرینر
- پلیٹ
- بیکنگ اوون

## Tips

- اگر بیکنگ اوون نہیں ہے تو کھلے پتیلے کے اندر بھی بیک کر سکتے ہیں۔

## Source

- Original video: https://youtube.com/shorts/j3_dKrGhmyU?si=SDEfEFjk0_ANP8Q3
- Recipe page: https://www.cliprecipe.com/recipe/fc686e02-4e55-42b0-8214-8ca1274b0504
- Extracted: 2025-12-07

Extracted from the video by Clip Recipe (https://www.cliprecipe.com). Quantities and steps are as stated or shown in the video. Site guide for agents: https://www.cliprecipe.com/llms.txt